احسان اللہ نے نجیب کو بال لگنے کے بعد انکے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا تھا؟ April 9, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ کوشش یہی ہے کہ جب بھی موقع پر اپنی اسٹرنتھ کے مطابق بولنگ کروں ۔ احسان اللہ نے کہاکہ لینتھ بال اور یار کر بالز میں محنت کررہاہوں « مزید پڑھیں