انڈے کی اہم پروٹین پھپھوندی میں تیار کرلی گئی January 9, 2022 ہیلسنکی: فن لینڈ کے سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے ایک ایسی پھپھوندی تیار کرلی ہے جو انڈے میں پائی جانے والی پروٹین بناتی ہے۔ واضح رہے کہ انڈوں کو پروٹین کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا جاتا ہے « مزید پڑھیں