قازقستان : LPG کی قیمت میں اضافے کیخلاف مظاہرے، درجنوں ہلاکتیں، روس نے فوج بھیج دی January 6, 2022 قازقستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کیخلاف عوام کا شدید احتجاج جاری ہے اور ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ ملک کا سب سے بڑا شہر « مزید پڑھیں