9 مئی واقعے پر انصاف کا طریقہ وہی ہے جو امریکی پارلیمنٹ پر حملے کا ہے، وزیراعظم May 27, 2023 کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سازش کے تانے بانے سمندر پار ملتے ہیں۔شہباز شریف نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر « مزید پڑھیں