9مئی؛ تمام گرفتار افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہوگا، وفاقی حکومت July 17, 2023 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔31 صفحات پر مشتمل جواب اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروایا گیا ہے « مزید پڑھیں