76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے August 14, 2023 اسلام آباد / کراچی: پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی دی گئی، « مزید پڑھیں