عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے December 22, 2023 اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی « مزید پڑھیں