پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ہنڈ رڈانڈ یکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا February 12, 2024 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1026 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار 917 پوائنٹس کی « مزید پڑھیں