40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ March 26, 2023 ایڈنبرا: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی « مزید پڑھیں