لاہور ،ڈیفنس میں 3 گاڑیوںکی ٹکر ، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق November 12, 2023 لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تین گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد دم توڑ گئے ۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔پولیس حکام کا کہنا « مزید پڑھیں