2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی October 12, 2023 جنیوا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں « مزید پڑھیں