پورا ملک ڈینگی کی زد میں، کراچی میں 2، خیبرپختونخوا میں 1 مریض کا انتقال September 25, 2022 پورا ملک ڈینگی کے حملوں کی زد میں ہے، کراچی میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے، جبکہ خیبرپختونخوا میں بھی 1 مریض چل بسا۔ شہر قائد کراچی میں ڈینگی تھمنے کا نام نہیں لے رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے « مزید پڑھیں