کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق January 1, 2022 کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ « مزید پڑھیں