
سبھی جانتے ہےں کہ بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے اندر ریشہ دوانیوں کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے، اس کی ایک طویل تاریخ ہے اور انہی مکروہ سازشوں کے ذریعے وطنِ عزیز کو دو لخت بھی کیا جا چکا
کسے علم نہےں کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں پوری طرح را ملوث تھی اورسا نحہ اے پی ایس بھی را اور ٹی ٹی پی کی شیطانی ملی بھگت تھی اسی تناظر میں سبھی جانتے ہیں کہ16دسمبر 1971 کو پاکستان