ہم اپنا محاسبہ کیوں نہیں کرتے May 25, 2023 مجھے بچپن کازمانہ یاد آرہاہے جس میں معصومیت اور سادگی تو تھی لیکن تضع اور بناوٹ سے پاک تھا ، نہ کوئی خواہش ،نہ آرزو اور نہ ہی کوئی ڈیمانڈ ، گھر والے یعنی والدین جو کپڑے پہننے کو دیتے « مزید پڑھیں