ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا: نواز شریف November 16, 2023 مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، « مزید پڑھیں