وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، وفد کا معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ October 18, 2022 وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد نے ملاقات کی، وفد نے وفاق سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیر اعظم سے شکوہ کیا، جس پر وزیراعظم نے متحدہ کے وفد کو مطالبات کی جلد تکمیل « مزید پڑھیں