گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے وفد کی ملاقات December 13, 2022 گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے گروپ لیڈر حاجی لعلی شاہ کے قیادت میں 30 رکنی وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات میں باجوڑ چیمبر کے وفد نے گورنر بننے پر مبارکباد پیش کی « مزید پڑھیں