گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق March 27, 2025 گوادر: پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5 « مزید پڑھیں