گری دار میوے اور بیجوں پر مشتمل غذا قلبی صحت پر مثبت اثرات رکھتی ہے March 24, 2023 اوسلو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ گری دار میوے اور بیجوں کا کھایا جانا دل کی صحت پر ممکنہ طور پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔یونیورسٹی آف اوسلو اور اسٹاک ہوم کے کیرولِنسکا انسٹیٹیوٹ کے سائنس « مزید پڑھیں