کینیا کی حکومت نے صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات رپورٹ جاری کردی March 29, 2023 کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔کینیا کی حکومتی رپورٹ میں « مزید پڑھیں