امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وباپھر پھیلنا شروع December 17, 2023 امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی ۔کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے « مزید پڑھیں