ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کا شدید ردعمل August 3, 2023 اسلام آباد: ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 12 جولائی کو ژوب کینٹ « مزید پڑھیں