ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا May 19, 2023 بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا، تاہم وہ محفوظ رہے۔واضح رہے کہ ژوب میں آج جماعت اسلامی کا جلسہ تھا، جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خطاب « مزید پڑھیں