ہیلی کاپٹر لینڈنگ:جی ایچ کیو نے اجازت دیدی،ڈی سی کون ہوتے ہیں؟اسد عمر November 25, 2022 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترے گا۔اس سلسلے میں جی ایچ کیو نے اجازت دے دی ہے تو ڈی سی کون ہوتے ہیں؟علامہ اقبال پارک میں میڈیا « مزید پڑھیں