ڈر گئے او March 20, 2025 ہم بہت ہی باشعور قوم ہیں جو سیاسی طور پر جذبات سے لبریز رہتی ہے بلکہ کناروں سے ڈل ڈل پڑتی ہے ذرا سی بات ہو تو زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے فضا کو خوب گرما دیتے ہیں « مزید پڑھیں