ڈاکو اعجاز اسلم کے فین نکلے، پہچاننے کے بعد فون واپس کردیا September 28, 2023 نامور اداکار اعجاز اسلم نے کراچی میں اپنے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی دو وارداتوں سے متعلق دلچسپ تجربات شیئر کردیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار اعجاز اسلم نے بتایا کہ وہ کراچی میں دو بار « مزید پڑھیں