ڈالر اور پٹرول سستا ہونے تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہوسکتی، وزیر توانائی September 5, 2023 اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ڈالر ریٹ میں کمی تک بجلی کی قیمت میں کمی مشکل ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ جب تک پٹرول « مزید پڑھیں