چین 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار، ای سی سی نے معاہدے کی منظوری دیدی July 21, 2023 اسلام آباد: چین پاکستان کے ذمے اپنا 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار ہوگیا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کی شرائط « مزید پڑھیں