تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران شامل نہیں November 4, 2022 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران شامل نہیں ہوں گے۔ سرکاری « مزید پڑھیں