ایگزیکٹو ڈائریکٹرایشئن ڈیزاسٹر پری پئیرڈنس سینٹر کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات January 12, 2023 ایشین ڈیزاسٹر پریپریڈنس سینٹر (ADPC) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسٹر ہنس گٹ مین نے آج چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر،ADPC نے پاکستان اور ADPC کے درمیان ہوسٹ کنٹری ایگریمنٹ(HCA) پر دستخط سمیت « مزید پڑھیں