چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ July 31, 2024 چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ « مزید پڑھیں