راولپینڈی،روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار January 11, 2023 روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں جمشید « مزید پڑھیں