چودھری حفیظ اللہ( مرحوم) جراتمند انسان تھے November 16, 2022 چودھری حفیظ اللہ مرحوم بڑے خوبصورت، خوب سیرت ، دیانتدار اور فعال آفیسر تھے۔ ایسے افسر کسی بھی مہذب معاشرے میں قومی اثاثہ تصور کیے جاتے ہیں۔ چودھری حفیظ اللہ بڑے جرات مند اور بہادر آفیسر تھے جنہوں نے اپنے « مزید پڑھیں