پہاڑوں پہ برف کب گرے گی محکمہ موسمیات نے کیا بتایا ؟ January 10, 2023 محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میںبدھ سے جمعہ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔ 11 جنوری « مزید پڑھیں