پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس September 19, 2023 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان « مزید پڑھیں