پٹرول مزید 30روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے February 3, 2023 ملک میں پٹرول مزید30روپے مہنگا ہونے کامکان ہے۔حکومت پٹرولیم مصنوعا ت پر17فیصد جی ا یس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے ہے۔حکومت پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی « مزید پڑھیں