برطانوی ہائی کمشنر کا راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے موقع پرپوٹھوہاری زبان میں پیغا م پاکستانی عوام سے محبت کااظہار ہے شہزاد عربی December 2, 2022 خطہ پوٹھوہار کے شاعراورادیب شہزاد عربی ناقش ؔنے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنرکا راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے موقع پرپوٹھوہاری زبان میں پیغام جاری کرناپاکستانی عوام سے گہری محبت کااظہار ہے۔خطہ پوٹھوہاری کے باسی ہائی کمشنر « مزید پڑھیں