پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے September 25, 2023 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالآخر گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں « مزید پڑھیں