پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان November 7, 2023 ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر « مزید پڑھیں