یہ پاگل، پاگل، پاگل دنیا September 17, 2025 جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا ۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اورہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی « مزید پڑھیں