پاکستان کے بیرونی قرضہ جات میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی February 17, 2023 اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں میں اس کمی کی وجہ کمرشل بینکوں کی جانب « مزید پڑھیں