پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا May 15, 2023 لاہور / اسلام آباد: پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک بار پھر اہم اعزاز اپنے نام کر لیا، جو سطح سمندر سے 8849 میٹر بلند دنیا کی « مزید پڑھیں