پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی،مالک موقع پر ہلاک January 28, 2023 کینساس:امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ا یک افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق30سالہ جوزف آسٹن « مزید پڑھیں