پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریزمیں راشد خان کپتان نامزد March 21, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے افغان کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب پاکستان کے کیخلاف جاری کردہ اسکواڈ میں لیگ اسپنر راشد خان کو کپتان نامزد کیا ہے « مزید پڑھیں