ٹرمپ نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا April 10, 2025 واشنگٹن:پاکستان سمیت جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ملکوں کو ٹرمپ نے رعایت دیدی۔امریکی صدر نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف کی شرح 125 فیصد تک بڑھا دی، « مزید پڑھیں