ٹرمپ خاتون سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار May 10, 2023 امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔جیوری کا اپنے فیصلےمیں کہنا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ نے جین کیرول کی شہرت کو بھی نقصان پہنچایا، تاہم یہ واضح « مزید پڑھیں