ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ ،شفافیت اور استحکام کے اشارے December 9, 2025 اگرچہ پاکستان کے بد خواہ ہمہ وقت مایوسی پھیلاتے رہتے ہیں تاہم حقیقت یہ ہے کہ لک میں بہت کچھ بہتر بھی ہو رہا ہے۔ بس دیکھنے والی مثبت نظر درکار ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے NCPS 2025 جاری کردی ہے۔ « مزید پڑھیں