ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع کردی April 5, 2023 واشنگٹن: امریکا کے سب سے مقبول ترین ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کردی۔ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تصویر شائع کرتے ہوئے « مزید پڑھیں