26ویں ترمیم کے بعد ترقی پانے والے ججز متعلقہ کیسز سے گریز کریں: جسٹس ہلالی October 9, 2025 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مسرت ہلالی نے جمعرات کو ریمارکس دیے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں ترقی پانے والے ججوں کو اسی ترمیم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کا حصہ نہیں « مزید پڑھیں